Urdu Conclave 2026

Adani Skill Development Centre

اڈانی فاؤنڈیشن کی مہارت پر مبنی تربیت رنگ لا رہی ہے، مفت کورس مکمل کرنے والے نوجوانوں کو صنعتی شعبے میں ملازمت کے مواقع حاصل ہو رہے  ہیں۔

اڈانی اسکلز اینڈ ایجوکیشن نے گجرات حکومت کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے ہیں تاکہ ضلع کَچھ کے 11 آئی ٹی آئی اداروں کو صنعت سے منسلک تربیت، جدید بنیادی ڈھانچے اور روزگار پر مبنی ہنرمندی کے پروگراموں کے ذریعے جدید بنایا جا سکے۔

نوئیڈا کی ملٹی نیشنل کمپنی میں 9 تربیت یافتہ نوجوانوں کا انتخاب کیا گیا  ہے۔ نوجوانوں کو اڈانی فاؤنڈیشن کی مفت تربیت سے روزگار کے نئے مواقع فراہم ہو رہے ہیں۔