Adani Power Q1 Results 2026: اڈانی پاور کا پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ منافع، 47 فیصد اضافے کے ساتھ 4,867 کروڑ روپے تک پہنچا، 15 ہزار کروڑ روپے فنڈ جمع کرنے کی منظوری
ماحولیاتی کارکردگی کے تحت کمپنی نے اندرونِ ملک تھرمل پاور پلانٹس میں پانی کے استعمال کو قانونی حد سے 30.8 فیصد کم رکھتے ہوئے 2.42 مکعب میٹر فی میگاواٹ آور تک محدود رکھا، جبکہ پہلی سہ ماہی میں راکھ (Ash) کے استعمال کی شرح 93 فیصد رہی۔برانڈ فنانس کی 2026 کی درجہ بندی میں اڈانی پاور کو بھارت کا سب سے قیمتی انرجی برانڈ قرار دیا گیا۔
Great Revolution in the Power Sector: پاور سیکٹر میں بڑا انقلاب: 2047 تک بجلی کی صلاحیت 4 گنا بڑھے گی، گوتم اڈانی نے بتایا ’نیو انڈیا‘ کا وژن
سی آئی آئی سمٹ 2026 میں گوتم اڈانی نے بھارت کی ترقی کے حوالے سے ایک نیا اور جرات مندانہ وژن پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت، امریکہ یا چین کی نقل کرنے کے بجائے اپنی گھریلو طلب اور وسائل کی بنیاد پر آگے بڑھے گا۔
Adani Group Power Plant: مرزاپور تھرمل انرجی یوپی پرائیویٹ لمیٹڈ کی 1600 میگاواٹ پاور پلانٹ منصوبے کے توسیعی مرحلے پر عوامی سماعت مکمل
اڈانی گروپ کی کمپنی، مرزا پور تھرمل انرجی یوپی پرائیویٹ لمیٹڈ کے 1600 میگاواٹ پاور پلانٹ منصوبے کی توسیع کے سلسلے میں ایک عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مجوزہ زیرِ زمین واٹر پائپ لائن، ڈی بی پمپ ہاؤس اور انٹیک ویل کی تعمیر سے متعلق ‘سماجی اثرات کے جائزے’ (SIA) رپورٹ پر دیہی عوام اور عوامی نمائندوں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Adani Power Limited: اڈانی پاور کو ایم ایس ای ڈی سی ایل سے 1,600 میگاواٹ بجلی کی سپلائی کے لیے ایل او اے حاصل
ملک کی سب سے بڑی نجی توانائی پیدا کرنے والی کمپنی، اڈانی پاور لمیٹڈ (اے پی ایل) نے اتوار کو اعلان کیا کہ اسے مہاراشٹر اسٹیٹ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ (ایم ایس ای ڈی سی ایل) سے 1,600 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے لیے لیٹر آف ایوارڈ (ایل او اے) ملا ہے۔
Adani Power: اڈانی پاور تمل ناڈو کے صارفین کو 558 میگاواٹ معیاری بجلی کرے گی سپلائی
ملک کی سب سے بڑی نجی بجلی پیدا کرنے والی کمپنی اڈانی پاور نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ذیلی کمپنی موکسی پاور جنریشن لمیٹڈ کو تمل ناڈو میں 558 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ حاصل ہوا ہے۔ یہ معاہدہ تمل ناڈو پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ کی جانب سے لیٹر آف ایوارڈ جاری ہونے کے بعد طے پایا ہے۔
Adani Energy Projects in Assam : اڈانی گروپ کا آسام کے دو بڑے پروجیکٹس میں 63 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ
اڈانی گروپ کی توانائی کے شعبے میں ایک تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گروپ کی دو کمپنیوں اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ اور اڈانی پاور نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ انہیں حکومتِ آسام کی جانب سے کل 63 ہزار کروڑ روپے مالیت کے دو وسیع توانائی منصوبوں کے لیے لیٹر آف ایوارڈ جاری کر دیے گئے ہیں۔
Adani Bhagalpur Power Project : اڈانی پاور نے بہار کے 2,400 میگاواٹ بھاگلپور پروجیکٹ کا ٹینڈر جیتنے کے لیے ٹورینٹ اور جے ایس ڈبلیو سے کم بولی لگا کر ٹھیکہ حاصل کیا
بہار حکومت نے 2,400 میگاواٹ کے بھاگلپور (پیرپینتی) پاور پروجیکٹ کا ٹھیکہ اڈانی پاور لمیٹڈ کو دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک شفاف اور مسابقتی بولی کے عمل کے بعد کیا گیا، جس میں احمد آباد کی اس کمپنی نے دیگر بولی دہندگان کے مقابلے کم بجلی ٹیرف پیش کر کے بازی ماری۔
Adani Bhagalpur Power Project : اڈانی گروپ کا 30,000 کروڑ روپے کا بھاگلپور پاور پروجیکٹ بدلے گا بہار کی قسمت، بجلی کی پیداوار سے ملے گا صنعتوں کو سہارا
بھارت کے صنعتی شعبے میں ایک بڑا موڑ قرار دیا جا رہا اڈانی گروپ کا 30 ہزار کروڑ روپے کا بھاگلپور پاور پروجیکٹ نہ صرف بہار کی توانائی کی تصویر بدلے گا بلکہ ریاست کی صنعتی، روزگار اور معاشی ترقی میں ایک فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔ یہ منصوبہ بہار کے 13.5 کروڑ عوام کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھولنے والا ہے۔
Global brokerages stay bullish on Adani Power: دوسری سہ ماہی کے مضبوط نتائج کے بعد اڈانی پاور کے متعلق گلوبل بروکریجز کی مثبت رائے، ٹارگیٹ پرائس بڑھا کر کیا 195 روپے
ادانی پاور لمیٹڈ نے جمعرات کے روز مالی سال 26 کی دوسری سہ ماہی کے نتائج جاری کیے۔ کمپنی کی آمدنی جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران 13,106.34 کروڑ روپے رہی، جو پچھلے سال کی اسی مدت کی 12,949.12 کروڑ روپے کی آمدنی سے زیادہ ہے۔ یہ اضافہ بجلی کی فروخت کی مقدار میں اضافے کی وجہ سے ہوا۔
Adani Power announcesQ2 FY26 results: اڈانی پاور کی مالی کارکردگی دوسری سہ ماہی میں مضبوط، بجلی کی فروخت میں 7.4 فیصد اضافہ
دوسری سہ ماہی میں اڈانی پاور نے کارپوریٹ ان سالوینسی ریزولوشن پروسیس کے تحت 600 میگاواٹ صلاحیت والی وِدربھ انڈسٹریز پاور لمیٹڈ کو حاصل کیا، جس سے کمپنی کی کل صلاحیت بڑھ کر 18,150 میگاواٹ ہوگئی۔





