Adani Power scores 66: اڈانی پاور نے ای ایس جی کارکردگی میں بہتری کے ساتھ 66 اسکور حاصل کیا، ’ایسپائرنگ‘ ریٹنگ برقرار
اڈانی پاور لمیٹڈ (APL) نے پیر کو کہا کہ اس کی ماحولیاتی، سماجی اور گورننس (ای ایس جی) کارکردگی میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنی کا ای ایس جی اسکور بڑھ کر 66 ہوگیا ہے، جو گزشتہ جائزے میں 65 تھا۔
Adani Power Limited: اڈانی پاور کو ایم ایس ای ڈی سی ایل سے 1,600 میگاواٹ بجلی کی سپلائی کے لیے ایل او اے حاصل
ملک کی سب سے بڑی نجی توانائی پیدا کرنے والی کمپنی، اڈانی پاور لمیٹڈ (اے پی ایل) نے اتوار کو اعلان کیا کہ اسے مہاراشٹر اسٹیٹ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ (ایم ایس ای ڈی سی ایل) سے 1,600 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے لیے لیٹر آف ایوارڈ (ایل او اے) ملا ہے۔
Adani Power: اڈانی پاور تمل ناڈو کے صارفین کو 558 میگاواٹ معیاری بجلی کرے گی سپلائی
ملک کی سب سے بڑی نجی بجلی پیدا کرنے والی کمپنی اڈانی پاور نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ذیلی کمپنی موکسی پاور جنریشن لمیٹڈ کو تمل ناڈو میں 558 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ حاصل ہوا ہے۔ یہ معاہدہ تمل ناڈو پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ کی جانب سے لیٹر آف ایوارڈ جاری ہونے کے بعد طے پایا ہے۔
Adani Power raises capacity target: اڈانی پاور کا بڑا توسیعی منصوبہ، مالی سال 2032 تک پیداواری صلاحیت 41.87 گیگاواٹ تک پہنچانے کا ہدف، دو لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان
ذرائع کے مطابق کمپنی کے جاری اور مجوزہ منصوبوں سے بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ مقامی سطح پر مہارتوں کی ترقی پر بھی توجہ دی جائے گی۔ سال 2026 کے لیے کمپنی کی ترجیحات میں نئے تھرمل منصوبوں کی تیز تعمیر، کیپٹو مائننگ میں اضافہ، ہائیڈرو شراکت داریوں کی توسیع اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے آپریشنل کارکردگی کو بہتر بنانا شامل ہے۔





