Adani Ports and SEZ: اڈانی پورٹس، این ایم ڈی سی اور ویلے برازیل کے درمیان لوہے کے خام مال کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، گنگاورم پورٹ بنے گا اہم مرکز
اڈانی پورٹس نے این ایم ڈی سی اور ویلے برازیل کے ساتھ گنگاورم پورٹ پر آئرن اور بلینڈنگ اور اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) کی ترقی کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں، جس کے بعد پورٹ کی صلاحیت بڑھ کر 75 ملین میٹرک ٹن (ایم ایم ٹی) ہو جائے گی۔
PM Modi inaugurates Vizhinjam Port: پی ایم مودی نے کیرالہ میں وِجنجم بندرگاہ کا کیا افتتاح،جانئے کیوں ہے خاص ملک کی پہلی ٹرانس شپمنٹ بندرگاہ
یہ بندرگاہ اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ) کے ذریعہ تیار کی گئی ہے، جو ہندوستان کے سب سے بڑے پورٹ ڈویلپر اور اڈانی گروپ کا حصہ ہے،
Mundra Port becomes first Indian port to handle 200 MMT cargo: مندرا بندرگاہ نے رقم کی تاریخ، 200 ایم ایم ٹی کارگو ہینڈل کرنے والی پہلی ہندوستانی بندرگاہ بنی
ملک کی سب سے بڑی نجی بندرگاہ، مُندرا بندرگاہ حال ہی میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 200 ایم ایم ٹی سے زیادہ کارگو ہینڈل کرنے والی ہندوستان کی پہلی بندرگاہ بن گئی ہے۔
2024کے ایس اینڈ پی Sustainability Assessment میں اے پی ایس ای زیڈ کی ٹاپ 10 عالمی ٹرانسپورٹیشن کمپنیوں میں شامل
اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ) کے بارے میں جو عالمی سطح پر متنوع اڈانی گروپ کا ایک حصہ ہے، ایک بندرگاہ کمپنی سے ایک مربوط ٹرانسپورٹ یوٹیلیٹی میں تبدیل ہوا ہے۔
Adani Ports and Special Economic Zone Ltd: ملک کا سب سے بڑا آرڈر؟ گوتم اڈانی کی کمپنی اور Cochin Shipyard کے درمیان ڈیل
گوتم اڈانی کے اے پی ایس ای زیڈ اور کوچین شپ یارڈ کے درمیان معاہدے کے تحت اڈانی کے کل بیڑے میں 152 جہاز شامل ہوں گے۔
Adani Ports and SEZ Ltd: اڈانی پورٹس اینڈ ایس ای زیڈ گجرات کے کانڈلا پورٹ پر کثیر مقصدی برتھ تیار کرنی کے لئے کوشاں
برتھ نمبر 13 300 میٹر لمبی ہے اور سالانہ 5.7 ایم ایم ٹی صلاحیت فراہم کرتی ہے۔ یہ مالی سال 27 میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ "برتھ نمبر 13 دین دیال پورٹ پر ہماری موجودگی کو متنوع بنائے گا۔
Adani Ports and SEZ Ltd: اڈانی پورٹس اینڈ اے پی ایس ای زیڈ نے ایسٹرو آف شور میں 80 فیصد حصص حاصل کیے، 185 ملین ڈالر کا سودا
اڈانی پورٹس (APSEZ) نے اپنی عالمی سمندری کارروائیوں کو مضبوط کرتے ہوئے Astro Offshore میں 80% حصص حاصل کیا ہے۔





