AdaniPortfolio Reports Highest Ever Capexby Any Indian Corporate: اڈانی پورٹ فولیو کا بڑا ریکارڈ، کسی بھی بھارتی کارپوریٹ کی تاریخ کا سب سے زیادہ کیپیکس، ترقی کے نئے دور کا آغاز
رپورٹ کے مطابق FY26 میں کیے گئے سرمایہ جاتی اخراجات کا حجم اتنا بڑا ہے جتنا گروپ نے اپنے ابتدائی 25 برسوں کے دوران مجموعی اثاثے تعمیر کرنے میں خرچ کیا تھا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سرمایہ کاری نہ صرف بھارت میں موجود بنیادی ڈھانچے کے وسیع مواقع کی عکاس ہے بلکہ اڈانی گروپ کے طویل مدتی ترقیاتی وژن پر اس کے اعتماد کو بھی ظاہر کرتی ہے۔
Adani Power Q1 FY26 Profit Jumps: اڈانی پاور کا Q1 FY26 منافع 27 فیصد بڑھ کر 3,305 کروڑ روپے، آمدنی کم ہونے کے باوجود صلاحیت1 18,150 میگاواٹ تک بڑھی
اڈانی پاور کے سی ای او ایس بی خیالیہ نے کہا، "اڈانی پاور کی اس سہ ماہی میں مستحکم مالی کارکردگی اس کی لچک اور بنیادی طاقتوں کا ثبوت ہے، یہاں تک کہ بجلی کی مانگ میں تغیرات اور غیر متوقع موسم کے باوجود۔
Adani Portfolio Delivers Highest Ever TTM: اڈانی گروپ کو ملی بڑی خوشخبری،اڈانی پورٹ فولیوں نے اب تک کا سب سے زیادہ 86789کروڑ کا ٹی ٹی ایم کیا ریکارڈ
اڈانی گروپ ہندوستان کا سب سے بڑا اور تیزی سے بڑھتا ہوا کاروباری پورٹ فولیو ہے۔ اڈانی گروپ نے توانائی، افادیت، ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، دھات اور صارفین کے شعبے سمیت کئی شعبوں میں اپنی مضبوط پوزیشن قائم کی ہے۔
Adani Portfolio: اڈانی پورٹ فولیو نے مالی سال 25 کی پہلی سہ ماہی کے نتائج کا کیا اعلان، کاروبار 32.87 فیصد اضافے کے ساتھ 22,570 کروڑ روپے تک پہنچ گیا
'کور انفراسٹرکچر' پلیٹ فارم میں AEL کے بنیادی ڈھانچے کے کاروبار، یوٹیلٹی (اڈانی گرین انرجی، اڈانی پاور، اڈانی انرجی سلوشنز اور اڈانی ٹوٹل گیس) اور ٹرانسپورٹ (اڈانی پورٹس اینڈ ایس ای زیڈ) کے کاروبار شامل ہیں۔
Adani Portfolio: اے ای ایس ایل نے کیو آئی پی روٹ کے ذریعہ 1 بلین ڈالر اکھٹا کیا، ہندوستان کے پاور سیکٹر میں بنی سب سے بڑی کمپنی
AESL، اڈانی پورٹ فولیو کا حصہ، ایک کثیر جہتی تنظیم ہے جس کی توانائی کے شعبے کے مختلف پہلوؤں، جیسے پاور ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن، سمارٹ میٹرنگ اور کولنگ سلوشنز میں مضبوط موجودگی ہے۔ AESL ملک کی سب سے بڑی نجی ٹرانسمیشن کمپنی ہے۔





