Vizhinjam Port Shipping Boom: آبنائے ہرمز کے بحران کے درمیان وِژنجَم بندرگاہ ہوئی نمایاں، 100 جہاز کھڑے ہیں قطار میں، جانیے ششی تھرور نے کیوں کی اڈانی کے اس بندرگاہ کی تعریف
آبنائے ہرمز میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان شپنگ ٹریفک بھارت کے ویزنجَم انٹرنیشنل سی پورٹ کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ ششی تھرور نے اسے بھارت کے لیے ایک تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے اڈانی پورٹس کے وژن کی تعریف کی ہے۔
Adani Ports and Special Economic Zone Ltd: کولمبو ویسٹ انٹرنیشنل ٹرمینل نے پہلے سال میں 10 لاکھ کنٹینرز ہینڈل کر کے قائم کیا ریکارڈ،اڈانی پورٹس کے منصوبے کی بڑی کامیابی
سالانہ تقریباً 3.2 ملین ٹی ای یوز کی گنجائش کے ساتھ یہ ٹرمینل خطے کی مجموعی بندرگاہی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے۔ یہاں جدید کرینز، ڈیجیٹل سسٹمز اور الیکٹرک یارڈ آلات استعمال کیے جا رہے ہیں، جو نہ صرف کارکردگی بہتر بناتے ہیں بلکہ ماحولیاتی اثرات کو بھی کم کرتے ہیں۔
ایران کے ساتھ اسرائیل کی جنگ چھڑگئی، APSEZ نے کہا- ہائیفا پورٹ پرسبھی ملازم محفوظ، کام کاج معمول کے مطابق
اڈانی پورٹس نے کہا کہ اسرائیل کے ہائیفا پورٹ پرہمارے گروپ کے سبھی ملازم محفوظ ہیں اورکام کاج معمول کے مطابق ہیں۔ علاقائی کشیدگی کے باوجود پورٹ انفرا اسٹرکچر پوری طرح محفوظ ہے۔
Adani Ports & SEZ and Port of Marseille: اڈانی پورٹس نے انڈیا–یورپی یونین تجارتی رابطوں کو فروغ کے لیے پورٹ آف مارسی فوس کے ساتھ آئی ایم ای سی معاہدے پر کیے دستخط
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (اے پی ایس ای زیڈ) نے 18 فروری 2026 کو پورٹ آف مارسی فوس کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد انڈیا–مشرقِ وسطیٰ–یورپ اکنامک کوریڈور (آئی ایم ای سی) کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
Adani Group’s Vizhinjam International Seaport: ویژنجم انٹرنیشنل ڈیپ واٹر سی پورٹ فیز 2 کا آغاز، کیرالہ کی سمندری طاقت کو نئی رفتار
بندرگاہ پر کرینوں کی مجموعی تعداد 100 تک پہنچ جائے گی، جن میں 30 جدید شپ ٹو شور کرینیں شامل ہوں گی۔ابتدائی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ ویژنجم بندرگاہ اب تک 710 جہازوں کے ذریعے 15 لاکھ سے زائد ٹی ای یوز سنبھال چکی ہے اور یورپ، امریکا، افریقہ اور ایشیا کی بندرگاہوں کے لیے براہ راست سروسز قائم ہو چکی ہیں۔





