Adani News: اڈانی فاؤنڈیشن کی اہم پہل، مرزاپور میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کورس کے پہلے بیچ کا کیاآغاز
اڈانی فاؤنڈیشن نے پدری واقع اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر میں پہلے بیچ کا آغاز کیا ہے، تین ماہ کی تربیت سے دیہی نوجوانوں کو روزگار سے جڑی مہارتیں حاصل ہوں گی۔
Adani Skills & Education Partners: اڈانی اسکلز اینڈ ایجوکیشن نے گجرات حکومت کے ساتھ شراکت داری میں کَچھ کے 11 آئی ٹی آئی اداروں کی جدیدکاری کا شروع کیا منصوبہ
اڈانی اسکلز اینڈ ایجوکیشن نے گجرات حکومت کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے ہیں تاکہ ضلع کَچھ کے 11 آئی ٹی آئی اداروں کو صنعت سے منسلک تربیت، جدید بنیادی ڈھانچے اور روزگار پر مبنی ہنرمندی کے پروگراموں کے ذریعے جدید بنایا جا سکے۔
Adani University Hosts AISYWLC 2025: اڈانی یونیورسٹی میں AISYWLC 2025 کا انعقاد — اختراع، قیادت اور اشتراک کا سنگم
یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر امیش ویاس نے کہا کہ اڈانی یونیورسٹی آئندہ نسل کے انجینئرز اور موجدین کو اشتراک، تخلیقی صلاحیت اور سماجی اثر پذیری کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
Adani GEMS School of Excellence Ranked Among India’s Best Emerging Schools: اڈانی جیمز اسکول آف ایکسی لینس کو بھارت کے بہترین ابھرتے ہوئے اسکولوں میں ملی پہچان
یہ ایوارڈ اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ اسکول ایک تبدیلی کا علمبردار ادارہ بن چکا ہے، جو تخلیقی صلاحیت، تنقیدی سوچ، اور ایسے اقدار کی پرورش کے لیے پُرعزم ہے، جو طلبہ کو عالمی شہری بننے کے قابل بناتے ہیں۔
Adani University ushers in industry-ready cohort with ‘Navdiksha 2025’: اڈانی یونیورسٹی نے “نو دِکشا 2025” کے ذریعے مستقبل کے لیے تیار طلبہ کا خیرمقدم کیا
حکومت کی قومی تعلیمی پالیسی (NEP) 2020 کے مطابق تیار کیے گئے یہ مربوط پروگرام اڈانی یونیورسٹی کے اس وژن کی عکاسی کرتے ہیں ،جو سائنسی فہم، کثیر شعبہ جاتی تعلیم اور حقیقی دنیا میں ٹیکنالوجی، توانائی اور انفراسٹرکچر کے میدان میں قیادت کو فروغ دیتا ہے۔
AVMA ranked among India’s top schools: اڈانی ودیا مندر احمد آباد بھارت کے بہترین اسکولوں میں شمار، سی بی ایس ای کے نتائج میں سوفیصد کامیابی، گوتم اڈانی نے طلبا اور اساتذہ کو دی مبارکباد
یہ کامیابی 13 مئی کو جاری کیے گئے CBSE گریڈ بارہویں کے نتائج کے ساتھ ملی، جن میں AVMA نے 100 فیصد کامیابی کا شاندار ریکارڈ قائم کیا۔ اسکول کے تمام 95 طلبا نے فرسٹ ڈویژن حاصل کی، جب کہ الوینا رائے (ہیومینیٹیز) اور جے باواسکر (سائنس) نے 97.6 فیصد نمبر حاصل کیے۔




