Bharat Express DD Free Dish

Adah Sharma

ادا شرما نے کہا کہ حقیقی کہانیوں پر مبنی فلمیں بناتے وقت سب سے زیادہ ضروری بات یہ ہوتی ہے کہ کرداروں کے ساتھ مکمل حساسیت برتی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ناظرین کو متاثر کرنے کے لیے کسی کے دکھ درد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مناسب نہیں، بلکہ اصل حقیقت کو اسی انداز میں دکھانا چاہیے جس طرح وہ پیش آئی ہو۔

وپل امرت لال شاہ کی سن شائن پکچرز کی طرف سے پروڈیوس اور آشین شاہ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ، 'بستر: دی نکسل اسٹوری' کو سدیپٹو سین نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

فلم ”دی کیرلا اسٹوری“ اداکارہ ادا شرما کی ٹیم کا دعویٰ ہے کہ ادا شرما نے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے باندرہ کے مانٹ بلینک عمارت واقع کرایے والا گھرخرید لیا ہے۔

اتر پردیش حکومت فلم 'دی کیرالہ سٹوری' کو ریاست میں ٹیکس فری بنائے گی۔اس سے قبل ڈائریکٹر انفارمیشن، ششیر نے کہا، "کیرالہ کی کہانی کو اتر پردیش میں ٹیکس سے پاک کیا جائے گا۔