Deputy Mayor Has Come Out In Support of Dia Mirza: دیا مرزا کی حمایت میں اترے ممبئی کے ڈپٹی میئر سنجے گھاڑی، کہا: ’’اداکارہ کی توہین ہوگی تو بی ایم سی کی مہم میں کون شامل ہوگا؟‘‘
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کی آلودگی سے پاک دیوالی مہم سے متعلق شروع ہوا تنازع بامبے ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ عدالت نے برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ دیا مرزا کی ہٹائی گئی ویڈیو دوبارہ اپ لوڈ کرے۔ اس فیصلے کے بعد ممبئی کے ڈپٹی میئر سنجے گھاڑی نے اداکارہ کی حمایت کرتے ہوئے بی ایم سی کے سابقہ اقدام پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔
Actress Dia Mirza: آپریشن سفید ساگر میں اپنے کردار کو دیا مرزا نے قرار دیا خاص، بولیں: فضائیہ کے اہلکاروں کے خاندانوں کی ہمت نے انہیں متاثر کیا
اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیا مرزا نے کہا، "میرا کردار اس کہانی میں ایک اینکر کی طرح ہے۔ وہ ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے خواتین کو متحد رکھا اور انہیں ایک طاقت کے طور پر جوڑے رکھا۔ جب ان کے شوہر مشن پر ہوتے تھے، اس وقت ان خواتین کے لیے ان حالات کا سامنا کرنا کیا معنی رکھتا تھا،





