Jain Acharya Lokeshji Honored in USA: آچاریہ لوکیش منی کو عالمی امن، ہم آہنگی اور عدم تشدد کے فروغ میں نمایاں خدمات کیلئے اعزاز سے نوازا گیا
یہ اعزاز نہ صرف آچاریہ لوکیش منی کے لیے بلکہ بھارت کی ثقافتی اور روحانی اقدار کے لیے بھی ایک عالمی اعتراف ہے، جو دنیا کو امن کا پیغام دینے میں سرگرم عمل ہیں۔





