Road accident in Rae Bareli: یوپی کے رائے بریلی میں سڑک حادثہ، ٹریکٹر اور بولیرو کے درمیان ہوئی ٹکر، تین لوگوں کی گئی جان
حادثہ کی جانکاری دیتے ہوئے ضلع اسپتال میں تعینات ای ایم او اتل پانڈے نے بتایا کہ تمام لوگ تیلی باغ کے رہنے والے ہیں۔ حادثے کے بعد تین افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا، جن کی حالت تشویشناک ہے۔ اس کے علاوہ تین افراد کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا۔ تمام زخمیوں کا ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
Tragic accident in Rae Bareilly: رائے بریلی میں درناک حادثہ، تالاب میں نہانے گئے آٹھ بچوں میں سے پانچ کی موت
جس وقت یہ حادثہ ہوا اس وقت ایک بچہ آشیش حادثہ کی جگہ پر موجود تھا۔ اس نے بتایا کہ بارش میں سب گھر کے باہر کھیل رہے تھے۔ اچانک وہ ایک ایک کر کے تالاب میں کھیلنے لگے





