NCERT: این سی ای آر ٹی کی آٹھویں جماعت کی سوشل سائنس کتاب فروخت سے لی گئی واپس، عدلیہ میں بدعنوانی سے متعلق باب پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
سپریم کورٹ کی جانب سے از خود نوٹس لیے جانے کے بعد یہ معاملہ قومی سطح پر بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ عدلیہ کے وقار، تعلیمی نصاب کی نوعیت اور ادارہ جاتی توازن سے متعلق سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کتاب کی فروخت روکنے کا فیصلہ اسی تناظر میں کیا گیا ہے۔
Associate Professor arrested for commenting on Operation Sindoor: اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمود آباد آپریشن سندور پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے گرفتار
ہریانہ پولیس نے اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر علی خان محمود آباد کو آپریشن سندور سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ معاملہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی، مذہبی جذبات اور خاتون فوجی افسر پر کیے گئے تبصروں سے جڑا ہے۔





