Bharat Express DD Free Dish

Abu Dhabi

اسمت مچھار کی بہادری کے اعتراف میں گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت انہیں باوقار ’وششٹ گجرات گریمـا ایوارڈ‘ سے نوازے گی۔ پٹیل نے کہا کہ اسمت مچھار کی فوری فیصلہ سازی اور بے لوث جذبے نے ریاست اور ملک کے لیے باعثِ فخر کارنامہ انجام دیا۔

اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز (AAHL) نے اعلان کیا ہے کہ نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (NMIA) سے باقاعدہ بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ایئر انڈیا ایکسپریس 15 جولائی سے ہفتے میں تین دن براہِ راست سروس چلائے گی۔ ایئرپورٹ نے صرف سات ماہ میں 46 گھریلو شہروں کو جوڑ کر 23 لاکھ سے زائد مسافروں کو خدمات فراہم کیں

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ موجودہ عالمی صورتحال میں بھارت اور یو اے ای کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے اور آنے والے وقت میں دونوں ممالک ہر شعبے میں مل کر آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں،

سیاسی ماہرین کے مطابق یو اے ای کی جانب سے جنگی طیاروں کے ذریعے دیا گیا یہ استقبال دونوں ممالک کے درمیان مضبوط سفارتی اور اسٹریٹجک تعلقات کی علامت ہے۔ یہ اقدام اس بات کا اشارہ بھی مانا جا رہا ہے کہ خلیجی خطے میں بھارت کی اہمیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔

ابوظہبی میڈیا آفس کی جانب سے جاری تازہ بیان میں بتایا گیا کہ فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو کامیابی کے ساتھ فضا میں ہی تباہ کر دیا تھا، تاہم میزائل کے ٹکڑے زمین پر گرنے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے دونوں افراد غیر ملکی شہری تھے جن میں ایک کا تعلق بھارت اور دوسرے کا پاکستان سے ہے۔

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث بین الاقوامی کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں، جبکہ کئی ٹیموں اور کھلاڑیوں کی واپسی کے منصوبے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئے ہیں۔

ابوظہبی نے کہا کہ یہ حملہ قومی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ ملک کو اپنی سرزمین، شہریوں اور مقیم افراد کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا مکمل حق حاصل ہے۔

بی اے پی ایس ہندو مندر ابوظہبی میں 15 نومبر کو ایک شاندار تقریب ’اے سمفنی آف ہارمنی‘ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد معذور افراد ، شمولیت، مساوات اور مشترکہ انسانی اقدار کو فروغ دینا تھا۔ اس روح پرور پروگرام میں متحدہ عرب امارات کی قیادت، سماجی رہنماؤں، کمیونٹی نمائندوں، خاندانوں اور معزز مہمانوں سمیت 500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔

فروری 2023 میں شہزادی خان کا ایک ویڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آیا جس میں وہ بچے کو قتل کرنے کا اعتراف کرتی نظر آئی۔ حالانکہ، شہزادی کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ اعترافی بیان تشدد اور دباؤ میں لیا گیا۔ 10 فروری 2023 کو شہزادی کو پولیس کے حوالے کیا گیا اور 31 جولائی 2023 کو اسے سزائے موت سنائی گئی۔

آئی ایچ سی نے کہا کہ اڈانی گروپ کے ساتھ ہماری شراکت داری سبز توانائی اور پائیداری کے شعبوں میں ان کے تعاون پر ہمارے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔