Abdul Malik: مالیگاؤں میں AIMIM لیڈر عبدالمالک پر فائرنگ، نامعلوم حملہ آوروں نے 3 ماریں گولیاں
عبدالمالک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مالک کے سینے کے بائیں جانب، بائیں ران اور دائیں ہاتھ پر گولیاں لگی ہیں۔ چونکہ چوٹیں سنگین ہیں، اے آئی ایم آئی ایم لیڈر کو ناسک کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔