SP-Congress Alliance Seats Sharing: اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کا خاکہ تیار، سمجھیں 172 سیٹوں کا ’اے، بی، سی، ڈی‘ فارمولہ
کانگریس نے سماجوادی پارٹی کو 172 اسمبلی سیٹوں کی فہرست سونپی، چار زمروں میں تقسیم کرکے پیش کیا اپنا موقف، حتمی سمجھوتے کے لیے دونوں جماعتوں کے درمیان بات چیت جاری
Entertainment News: شردھا کپور نے اس گانے کیلئے میوزک کمپوزر جوڑی سچن جگر کا ادا کیا شکریہ، کہا- ’’کتنا خوبصورت گانا گوایا آپ دونوں نے مجھے سے‘‘
انسٹاگرام فالوورز کے معاملے میں شردھا کئی بڑے ستاروں سے بہت آگے ہیں۔ مداحوں کے ساتھ ہر چیز کا اشتراک کرتی ہیں۔ فالوورز بھی ان سے کھل کر بات کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایک مداح نے بالی ووڈ اداکارہ کو بتایا کہ وہ پیاز کھا سکتی ہیں کیونکہ وہ سنگل ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کا سیشن منعقد کیا۔





