Kareena Kapoor Lands in Trouble: قرآن کی آیت والا لاکٹ پہن کر تنازع میں پھنسی کرینہ کپور، کانگریس لیڈر نے بھیجا قانونی نوٹس
عباس حفیظ کا کہنا ہے کہ قرآن مجید کی آیات پر مشتمل مذہبی زیور کو فیشن کے لوازمات کے طور پر پہننا اور اس کی نمائش کرنا مسلم کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے۔ انہوں نے اداکارہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا سے متعلقہ تصاویر اور ویڈیوز ہٹائی جائیں اور عوامی طور پر معافی مانگی جائے۔





