Adani Airports: اڈانی ایئر پورٹس نے سرمائے کے اخراجات اور ری فائنانسنگ کے لیے $750 ملین حاصل کیے
ہندوستان کے سب سے بڑے نجی ہوائی اڈے کے آپریٹر اور اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کے ذیلی ادارے اڈانی ایئرپورٹس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
MIAL نے CSMIA کے پرانے ڈھانچے کی جدیدکاری اور ترقی کے لیے ٹیرف میں تبدیلی کی تجویز پیش کی، ہوائی اڈے کو پروازوں کا عالمی مرکز بنانے کے وژن کا بھی کیا اظہار
ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (MIAL)نے، جو اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ (AAHL) کا ذیلی ادارہ ہے، چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے (CSMIA) کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام اٹھایا ہے۔ ایم آئی اے ایل نے ائیرپورٹ اکنامک ریگولیٹری اتھارٹی کو ایک تجویز پیش کی ہے جس میں ہوائی اڈے کے بنیادی ڈھانچے کو تیار کرنے کے لیے یوزر ڈیولپمنٹ فیس میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
AAHL Media Statement: ملک کے کئی ایئر پورٹس پر خدمات متاثر، اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ نے اپنے بیان میں بتائی خلل کی اصل وجہ
AAHL نے کہا کہ یہ ہوائی اڈے کے ساتھ سروس معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ ہماری درخواستوں کے باوجود، DreamFolks سروسز کو ابھی تک بحال نہیں کیا گیا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ، ہم خدمات کی فوری بحالی کے لیے کئی بینکوں کے ساتھ فعال طور پر کام کر رہے ہیں۔





