Aadhaar Photo Update: آدھار کارڈ میں موجود آپ کا فوٹو نہیں ہے پسند؟ اس آسان طریقے سے خود کرلیں اپ ڈیٹ
اگر آپ آدھار کارڈ کی تصویرکو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو یہ کام آف لائن کروانا ہوگا۔ آدھار کارڈ پر اپنی تصویر تبدیل کرنے یا اپ ڈیٹ کرنے کے لیے آپ کو قریب ترین آدھار مرکز جانا پڑے گا۔ آدھار کارڈ کی تصویر کیسے اپ ڈیٹ کریں؟ سب سے پہلے، UIDAI کی ویب سائٹ uidai.gov.in پر جائیں اور لاگ ان کریں۔