Himachal monsoon death toll reaches 98: ہماچل پردیش میں مانسون سے تباہی: ہلاکتوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی، زمین کھسکنے اور سیلاب نے ریاست کو شدید نقصان پہنچایا
کلّو اور منڈی میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے کچھ نظام عارضی طور پر بحال کیے گئے ہیں، تاہم کئی دور دراز علاقوں تک رسائی اب بھی ممکن نہیں۔ حکام نے مقامی باشندوں اور سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور موسم کی مزید بگڑتی صورتحال کے لیے ہوشیار رہیں۔





