Bharat Express DD Free Dish

8 dead

کیرالہ روڈ ایکسیڈنٹ: کیرالہ کے تریشور میں ایک بھیانک سڑک حادثے میں لاری سے ٹکرانے کے بعد کار میں سوار 8 طلبہ کی موت ہو گئی۔ حادثہ کپیمنگلم کے قریب پنمبیکنّو میں پیش آیا۔

راجستھان کے دوسہ میں دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان شدید ٹکر کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس ہولناک حادثے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 22 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ افسران نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

حادثے میں بولیرو گاڑی پوری طرح سے تباہ ہوگئی جس کے سبب زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالنے میں کرین کی مدد لی گئی۔ مرنے والے ہر شخص کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔