India GDP Growth : بھارت کی معیشت نے بنایا ریکارڈ، دوسری سہ ماہی میں 8.2 فیصد کی جی ڈی پی ترقی
بھارت کی معیشت نے مالی سال 2025-26 کی دوسری سہ ماہی یعنی جولائی تا ستمبر کے دوران 8.2 فیصد کی شاندار جی ڈی پی ترقی ریکارڈ کی ہے۔ یہ غیر معمولی نمو بنیادی طور پر مینوفیکچرنگ، تعمیرات اور خدمات کے شعبوں کی مضبوط کارکردگی کے باعث ممکن ہوئی ہے۔
NDA leaders credit PM Modi’s leadership: بھارت کی جی ڈی پی 8.2 فیصد ہونے پر این ڈی اے کے لیڈروں نے وزیراعظم مودی کی قیادت کو سراہا
عالمی اقتصادی غیر یقینی صورتحال اور امریکہ کی تجارتی پابندیوں کے باوجود بھارتی معیشت میں مضبوط اضافہ درج کیا گیا ہے۔ معاشی ماہرین کا خیال ہے کہ اگر یہ رفتار برقرار رہی تو بھارت عالمی معاشی منظرنامے میں مضبوط پوزیشن حاصل کرسکتا ہے۔





