DA Hike: مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں ہوسکتا ہے4 فیصد اضافہ
حکومت کے اس فیصلے سے لاکھوں مرکزی ملازمین کو فائدہ ہوگا۔ ڈی اے میں اضافے سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ہوگا۔ اس سے قبل گزشتہ سال اکتوبر میں مہنگائی الاؤنس میں 4 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔