Drunk Headmaster in Bihar: شراب بندی والے بہار میں نشے کی حالت میں قومی پرچم لہرانے پہنچا ہیڈ ماسٹر، پولیس نے کیا گرفتار
رام پورہاری پولیس اسٹیشن کے انچارج سجیت کمار نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں ایک شکایت ملی تھی کہ ہیڈ ماسٹر نشے کی حالت میں قومی پرچم لہرانے کے لیے اسکول پہنچے ہیں،اسی لئے پولیس کی ایک ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کی۔
Happy Republic Day 2025: اٹاری واہگہ بارڈر پر جمع ہوئے لوگ، بیٹنگ ریٹریٹ ایونٹ میں بی ایس ایف نے دکھائی اپنی طاقت
اٹاری واہگہ بارڈر پر فوجیوں کی محنت اور نظم و ضبط دیکھا جا سکتا ہے۔ بی ایس ایف کے جوان سرحدی گیٹ پر پہنچ گئے ہیں۔ بی ایس ایف نے بگل بجا کر پریڈ کا آغاز کیا ہے۔ اٹاری واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی مرکزی تقریب 156 سیکنڈ تک جاری رہی۔