Congress leaders pay tribute to Sheila Dikshit: شیلا دکشت کی 6ویں برسی پر کانگریس لیڈروں کا خراج عقیدت، دہلی کے ترقیاتی ماڈل کو یاد کیا گیا
شیلا دکشت نے دہلی میں سی این جی بسیں، میٹرو، سبز علاقوں کا اضافہ، اور صاف ماحول جیسے انقلابی فیصلے لیے۔ ان کی بدولت دہلی کو کبھی دنیا کے سبز ترین شہروں میں شمار کیا جاتا تھا۔





