Bharat Express

5G Service

رپورٹ کے مطابق 5G اسمارٹ فون صارفین میں سے 67 فیصد اگلے پانچ سالوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر GenAI ایپس استعمال کریں گے۔

5G in Rajasthan: راجستھان کے چنندہ شہروں میں آج سے ریلائنس جیو کی 5 جی سروس شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور سے جیو کی 5 جی سروس کا آغاز کیا۔