Diljit Dosanjh Lashes out in Indore: اندور میں دلجیت دوسانجھ کے چار گانوں پر پابندی، گلوکار برہم، اسٹیج پر راحت اندوری کا شعر پڑھ کر دیا جواب
دلجیت دوسانجھ کا اندور کنسرٹ 15 نومبر 2026 کو منعقد ہوا تھا۔ کنسرٹ سے قبل بھی ان کے شو کو لے کر اندور میں دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئے تھے، جس کے بعد پولیس اور انتظامیہ پوری طرح الرٹ ہو گئی تھی۔





