4th G20 Tourism Working Group Meeting held at Goa: ٹورازم ورکنگ گروپ کی آخری میٹنگ میں مرکزی وزیر کشن ریڈی نے کہا: ہندوستانی کروز انڈسٹری میں بے پناہ صلاحیت ہے
ہندوستانی کروز انڈسٹری میں ترقی کی بے پناہ صلاحیت ہے۔ہندوستان 7500 کلومیٹر کی ساحلی پٹی اور ایک وسیع دریائی نظام کے ساتھ کروز سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے، جہاں اس کے کئی بہترین سیاحتی مقامات ابھی دنیا کے سامنے آنا باقی ہیں۔