Three Tennis Players Killed: سلطان پور میں خوفناک حادثہ، 3 ہونہار ٹینس کھلاڑیوں کی موت، 3 زخمی
یہ حادثہ ایک تیز رفتار ارٹیگا کار کے سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا جانے کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔





