Amit Shah to Inaugurate 2nd ANTF Meet: وزیر داخلہ امت شاہ اے این ٹی ایف کی دوسری کانفرنس کا کل کریں گے افتتاح، ’’منشیات سے پاک بھارت‘‘ پر ہوگی توجہ
اس کانفرنس میں 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی این ٹی ایف کے سربراہان کے علاوہ دیگر سرکاری محکموں کے اسٹیک ہولڈرز بھی شریک ہوں گے۔
Amit Shah to Inaugurate 2nd National ANTF Conference: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کریں گے اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس کے سربراہان کی دوسری قومی کانفرنس کا افتتاح، این سی بی کی سالانہ رپورٹ بھی کریں گے جاری
اس کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں وزیر داخلہ امت شاہ NCB کی سالانہ رپورٹ 2024 جاری کریں گے اور آن لائن منشیات تلفی مہم کا آغاز بھی کریں گے۔





