Bharat Express DD Free Dish

25th Council Meeting

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور بی جے پی کے رہنماؤں نے ائیرپورٹ پر کیا استقبال، یہ اجلاس وزارت داخلہ کے بین ریاستی کونسل سکریٹریٹ اور اتر پردیش حکومت کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو رہا ہے، جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے اہم پالیسی ساز شریک ہوں گے۔

اس میٹنگ میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ  کے علاوہ اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی، مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو اور چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ وشنودیو سائے بھی شرکت کریں گے۔