Bharat Express DD Free Dish

25 Years Leadership

دہلی میں بی جے پی کے مرکزی دفتر میں دیوالی ملن تقریب کے دوران صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے اپنے ابتدائی دنوں کو یاد کیا اور بتایا کہ پارٹی میں میڈیا سے رابطے کی ذمہ داری بھی ان کے پاس رہی ہے۔