Amit Shah hails New Criminal Laws: وزیر داخلہ امت شاہ نے نئے فوجداری قوانین کو اکیسویں صدی کی سب سے بڑی اصلاح قراردیا، کہا-شہریوں کی عزت اور انصاف اولین ترجیح
امت شاہ نے وضاحت کی کہ اب پولیس طاقت یا تھرڈ ڈگری تشدد کے بجائے سائنسی شواہد پر انحصار کرے گی۔ نئے قوانین کے تحت پولیس، جیل، عدلیہ، استغاثہ اور فرانزک کے پانچ ستونوں کو آن لائن مربوط کر دیا گیا ہے۔




