President Droupadi Murmu in the Serbia: آج ہندوستان کو عالمی سطح پر ایک ذمہ دار ترقیاتی پارٹنر اور گلوبل ساؤتھ کی آواز کے طور پر پہچانا جاتا ہے:صدر مرمو
ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہے۔ جی ڈی پی 3.5 ٹریلین امریکی ڈالر کے قریب پہنچنے کے ساتھ، ہم اس دہائی کے اختتام سے پہلے دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کے راستے پر ہیں۔