Non-bailable warrant: اوم پرکاش راج بھر کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، بی جے پی لیڈروں کو جوتوں سے مارنے والے بیان پر عدالت کا سخت فیصلہ
یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران پیش آیا تھا، جب راج بھر کی پارٹی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کی جانب سے رتن پورہ بازار میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ اس جلسے میں راج بھر نے اپنے حامیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر بی جے پی کے لوگ ووٹ مانگنے آئیں تو انہیں جوتوں سے مارا جائے۔
Aligarh businessman murder: بزنس مین ابھیشیک گپتا کے قتل کے معاملے میں پوجا شکن پانڈے جے پور-آگرہ ہائی وے سے ہوئی گرفتار
سینئرسپرنٹنڈنٹ آف پولیس علی گڑھ نیرج کمار جداؤں نے بتایا: ’’ابھیشیک کے خاندان کا دعویٰ تھا کہ پوجا نے انہیں طویل عرصے تک جنسی طور پر ہراساں کیا اور جب اس نے تمام تعلقات ختم کیے تو پوجا نے قتل کا منصوبہ بنایا۔‘‘





