IND vs NZ 1st Test: ویلنگٹن ٹیسٹ میں امپائرنگ پر تنازع، گلین فلپس کے فیصلے پر کپتان شبھمن گل ناراض
پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی دن گلین فلپس کے خلاف ڈی آر ایس فیصلے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ تھرڈ امپائر پال رائفل نے اسنکو میٹر اور ری پلے دیکھنے کے بعد بلے باز کو ناٹ آؤٹ قرار دیا۔





