Bharat Express DD Free Dish

17 vehicles crash

راجستھان میں 24 گھنٹوں میں دو بھیانک حادثے، جودھپور میں 18 اور جے پور میں 11 افراد کی موت۔ حادثہ اتنا ہولناک تھا کہ کئی لاشوں کے اعضا جسم سے الگ ہو گئے اور سڑک پر خون ہی خون پھیل گیا۔