Akhilesh Yadav slams Amit Shah: جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتے ہیں، خود اس میں گرتے ہیں — اکھلیش یادو کا امت شاہ پر حملہ
اکھلیش یادو نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتے ہیں، وہ خود اس میں گرتے ہیں۔ جنہوں نے ای ڈی بنائی، وہ بھی جیل گئے۔ جب یوپی کے وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمات واپس کیے گئے، اس وقت ایمانداری کہاں چلی گئی تھی؟‘‘
TMC and SP on JPC: آئینی ترامیم پر تشکیل دی گئی جے پی سی کا ممتا بنرجی کے بعد اکھلیش یادو نے بھی کیا بائیکاٹ،کانگریس پر بڑھ گیا دباو
ایس پی صدر اکھلیش یادو نے بھی ٹی ایم سی کی حمایت کرتے ہوئے اس بل کی سخت مخالفت کی۔ ٹائمز آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "بل کا خیال غلط ہے، جس نے یہ بل پیش کیا، یعنی وزیر داخلہ امت شاہ، وہ خود کئی بار کہہ چکے ہیں کہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمے درج کیے گئے، اگر کوئی کسی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کر سکتا ہے، تو اس بل کا کیا مطلب ہے؟





