Bharat Express DD Free Dish

13 deaths

صرف 20 دن کے اندر چاندانا اور بنجانا گاؤں میں 13 افراد کی مشتبہ حالات میں موت، اہل خانہ نے ملاوٹ شدہ شراب کو ٹھہرایا ذمہ دار، انتظامیہ نے زہریلی شراب سے اجتماعی اموات کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیا