TN Government Rewards Raja Muthupandi: کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے راجہ متھوپانڈی کو تمل ناڈو حکومت کا تحفہ، وزیراعلیٰ وجے نے کیا 30 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان
وزیراعلیٰ سی جوزف وجے نے ویٹ لفٹر راجہ متھوپانڈی کے لیے 30 لاکھ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ انعام ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ راجہ متھوپانڈی کی کامیابی ریاست کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے تحریک کا باعث بنے گی۔





