Press Information Bureau Fact Check: ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ سے متعلق وائرل دعویٰ فرضی، ریزرو بینک آف انڈیا نے نہیں کیا کوئی اعلان: پی آئی بی
حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی تصاویر یا معلومات دیکھنے اور انہیں دوسروں تک پہنچانے سے پہلے احتیاط برتیں۔ کسی بھی مشتبہ دعوے کی اطلاع پی آئی بی فیکٹ چیک کو دینے کی بھی اپیل کی گئی ہے، تاکہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔





