Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

دراصل ایشیا کپ 2023، 30 اگست سے شروع ہونا ہے۔ اب اس کے آغاز سے چند دن پہلے بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ بنگلہ دیش کے اسٹار فاسٹ باؤلر عبادت حسین انجری کے باعث 2023 کے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

اب چہل کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ میں ایک خفیہ کہانی شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھتے ہوئے لکھا ہے کہ اب میں نے سنجیدگی سے سوال کرنا شروع کر دیے ہیں۔

ایشیا کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے کھلاڑیوں میں کامیابی حاصل کرنے کی بھوک ہے اور وہ آئندہ ٹورنا منٹ میں بہتر کھیل دکھائیں گے۔

ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیئلز نے اس واقعے کے بعد معافی مانگی ہے جس میں انہوں نے اسپین کی ویمنز ورلڈ کپ جیتنے کے جشن کے دوران کھلاڑی جینی ہرموسو کو ان کی مرضی کے بغیر ہونٹوں پر بوسہ دیا تھ

ایشیا کپ 2023 کے لئے بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا اعلان کردیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ 17 رکنی ٹیم میں کن کن کھلاڑیوں کو جگہ ملی ہے۔

تلک ورما ایشیا کپ کی ٹیم میں سب سے بڑا سرپرائز پیکج ہو سکتے ہیں۔ تلک ورما کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈیبیو کا موقع دیا گیا۔ تلک نے پہلی سیریز میں بھی اپنی بلے بازی سے کافی متاثر کیا ہے۔

اسپین نے اتوار کو ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو 1-0 سے شکست دے کر اس خطابی ٹورنامنٹ کوجیت لیا ہے،اس دوران اس مقابلے کو دیکھنے کے معاملے میں اسٹیڈیم اور ٹی وی دونوں جگہ پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں جو خواتین کے کھیل میں دلچسپی میں اضافے کی امیدیں بڑھا رہی ہیں۔

ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا انتخاب آئندہ ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ توجہ ایسے کھلاڑیوں پر دی جائے گی، جو ورلڈ کپ میں بھی کھیلیں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے

ملائیشیا ماسٹرز جیت کر آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچنے والے پرنے اپنی مہم کا آغاز فن لینڈ کے کول کولجونن کے خلاف کریں گے، جو دنیا میں 56ویں نمبر پر ہیں۔ پرنے کا اگلا مقابلہ انڈونیشیا کے چیکو اورا دوئی وردویو سے ہونے کی امید ہے۔

جرمنی نے دوسرے ہاف میں اپنے کھیل کی رفتار کو بڑھایا اور ہندوستانی دفاع نے مناسب جواب دیا۔ اس دوران بھارتی ٹیم نے بھی جوابی حملے کیے لیکن حریف ٹیم کا دفاع شاندار رہا۔