Pakistan Cricket News: سابق پاکستانی تیز گیندباز کا بڑا دعویٰ، کہا- میں آج بھی ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کو ڈال سکتا ہوں میڈن اوور
تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی کپتانی کرنے والے بابر اعظم اب تک 49 ٹیسٹ، 108 ون ڈے اور 104 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں
World Cup 2023: بابر اعظم کی ورلڈ کپ منصوبہ بندی پر پھر سکتا ہے پانی، پاکستانی ٹیم کو اب تک نہیں ملا ہندوستان کا ویزا
Pakistan Cricket Team in ODI World 2023: ونڈے ورلڈ کپ 2023 میں حصہ لینے کے لئے پاکستانی ٹیم کو ہندوستان آنا ہے، لیکن انہیں اب تک ویزا نہیں مل سکا ہے۔ وہیں باقی دیگر 8 ٹیموں کو پہلے ہی ویزا مل چکا ہے۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز میں آج بھارت کا شیڈول کیا ہے، کب اور کون سے ایونٹس میں آج حصہ لے گی ٹیم
Asian Games 2023: 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب آج چین کے شہر ہانگ زاو میں منعقد کی جائے گی۔ کچھ تقریبات کا انعقاد 19 ستمبر سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ ہندوستان 23 ستمبر کو خواتین اور مردوں کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں شرکت کرے گا۔ اب تک اس ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ، فٹ …
IND vs AUS: موہالی میں آسٹریلیا کو شکست دے کر تینوں فارمیٹ میں نمبر 1 بنی ٹیم انڈیا، 27 سال کی خشک سالی ختم
ہندوستانی ٹیم پہلے ہی ٹیسٹ اور ٹی 20 فارمیٹس میں سرفہرست تھی۔ اس طرح ٹیم انڈیا تینوں فارمیٹس میں نمبر 1 بن گئی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ہندوستانی ٹیم کے 115 ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔
IND vs AUS: موہالی میں آسٹریلیا سے 27 سالوں بعد جیتی ٹیم انڈیا،پہلے میچ میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے دی شکست
ہندوستان کی جانب سے پہلی بولنگ میں محمد شامی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے بعد بلے بازی میں شبمن گل نے 74 رنز کی اننگز کھیلی اور رتوراج گائیکواڑ نے 71 رنز کی اننگز کھیلی
2024 T20 World Cup Scheudle: چار جون سے کھیلا جائےگا 2024 کا ٹی 20 ورلڈ کپ،فائنل میچ کی تاریخ بھی آگئی
بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ آئزن ہاور پارک میں ہو سکتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم نیویارک شہر سے تقریباً 30 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کل 20 ٹیمیں کھیلیں گی۔ ان 20 ٹیموں کو 5 ٹیموں کے 4 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا
IND vs AUS 1st ODI: موہالی میں محمد شامی کا شاندار مظاہرہ ، 5 وکٹیں حاصل کیں، بھارت نے آسٹریلیا کو 276 رنز پر سمیٹا
آسٹریلیا کا آغاز انتہائی خراب تھا اور اوپنر مچ مارش صرف 4 رنز کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ محمد شامی نے انہیں سلپ میں شبمن گل کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ تاہم اس کے بعد ڈیوڈ وارنر (52) نے اسٹیو اسمتھ (41) کے ساتھ مل کر اننگز کو آگے بڑھایا۔
Ronaldo in Saudi traditional attire: عربی کلچر میں ڈھلتے جارہے ہیں رونالڈو، ایک سال میں ہی کرسٹیانو رونالڈو سے بن گئے”شیخ رونالڈو‘‘
ڈھائی منٹ کے کلپ میں ونگر عبدالرحمن غریب اور کیپر نواف العقیدی کو جشن کے لیے ڈھول بجاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گول کیپر ولید عبداللہ، اوٹاویو کے ساتھ عربی کافی کا اشتراک کر رہے ہیں جب پرتگالی مڈفیلڈر اس موقع پر بال کٹوا رہے ہیں۔
ICC announced the U-19 World Cup schedule: آئی سی سی نے کیا انڈر 19 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان، بنگلہ دیش کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گا ہندوستان
سپر سکس مرحلے میں ہر ٹیم دو دو میچ کھیلے گی۔ اس میں ٹیم کو دوسرے گروپ کی ٹیم کے علاوہ دو دیگر ٹیموں کا سامنا کرنا پڑے گا جہاں وہ ابتدائی گروپ مرحلے میں ہوگی۔
India-China: چین نے بھارتی کھلاڑیوں کو نہیں دی اجازت ، وزارت خارجہ نے کہا- امتیازی سلوک ناقابل قبول، انوراگ ٹھاکر نے دورہ منسوخ کر دیا
بیجنگ نے جمعہ کو تین ہندوستانی کھلاڑیوں کے داخلے سے انکار کرنے کے اپنے فیصلے کو درست قرار دیا۔ چین کا کہنا ہے کہ ان کھلاڑیوں کے پاس درست دستاویزات نہیں تھیں۔ تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ چین نے ان کھلاڑیوں کو انٹری دینے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ وہ اروناچل پردیش سے ہیں





