Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

تیسرے اولمپکس میں حصہ لے رہیں 29 سالہ ونیش نے منگل، 6 اگست کو اپنی مہم کا آغاز کیا اور ان کی شروعات دھماکہ خیز رہی۔ ونیش نے اپنے پہلے ہی میچ میں موجودہ اولمپک اور 4 بار کی عالمی چیمپئن جاپان کی یوئی سوساکی کو شکست دے کر ہلچل مچا دی۔

پیرس اولمپکس 2024 میں ہندوستانی اسٹار جیولن تھرو نیرج چوپڑا نے کوالیفکیشن راؤنڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ جبکہ کشورجینا فائنل کے لئے کوالیفائی نہیں کر پائے ہیں۔

ونیش اپنے تیسرے اولمپکس میں حصہ لے رہی ہیں۔ 2016 کے ریو اولمپکس میں وہ چوٹ کی وجہ سے کانسہ کا تمغہ جیتنے سے چوک گئی تھیں۔ اس سے قبل ونیش نے 48 کلوگرام اور 53 کلوگرام وزن کے زمرے میں حصہ لیا تھا۔ اس بار پیرس میں وہ پہلی بار 50 کلوگرام میں حصہ لے رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی پی ایل 2025 میں 6 ٹیموں کے نئے کپتان ہوں گے۔ اگر دعوے پر یقین کیا جائے تو ممبئی انڈینس ہاردک پانڈیا سے کپتانی لے کر دوبارہ روہت شرما کو کمان سونپ دے گی۔

سابق بھارتی بلے باز ونود کامبلی کسی شناخت کے محتاج نہیں۔ ونود کامبلی اپنے وقت کے عظیم بلے باز تھے۔ اس کے علاوہ وہ ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کے بچپن کے دوست رہے ہیں۔

بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے پُرتشدد احتجاج ہورہا تھا، جواب وزیراعظم شیخ حسینہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا اورملک چھوڑ کر بھی بھاگنا پڑا۔ بنگلہ دیشی آرمی نے ملک پرقبضہ کرلیا ہے اورایسے غیراستحکام کی وجہ سے اب خواتین ٹی-20 ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق تشویش میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

کولمبو میں اتوار کے روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 32 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 240 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرنے والی ٹیم انڈیا 42.2 اوور میں 208 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔

میچ کے بعد بات کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ جب آپ میچ ہارتے ہیں تو ہر چیز تکلیف  دیتی ہے، یہ ان 10 اوورز کے بارے میں نہیں ہے

روہت شرما کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں  شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ میچ کولمبو کے آر میں کھیلا جائے گا۔ یہ پریماداسا اسٹیڈیم میں ہوا جسے سری لنکا نے 32 رنز سے جیت لیا۔ جبکہ پہلا میچ ٹائی ہوا …

میچ کے پہلے 15 منٹ بغیر کسی گول کے برابر رہے۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے سے سخت مقابلہ کیا۔ اس کے بعد ہندوستانی ہاکی ٹیم نے میچ کے دوسرے کوارٹر میں زبردست واپسی کی۔