Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

ٹیم انڈیا کو ویمنس ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے اپنے پہلے میچ میں بری طرح ہارکا سامنا کرنا پڑا۔ ہندوستان کے نام ایک شرمناک ریکارڈ بھی درج ہوگیا۔

اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 2019 کے بعد، ہرمن پریت کور واحد بلے باز ہیں جنہوں نے ٹی20 فارمیٹ میں 120 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنائے۔

آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل کرنے کے بعد، جنوبی افریقہ 21 سے 25 اکتوبر تک میرپور، ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے بنگلہ دیش جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں 29 اکتوبر سے 2 نومبر تک دوسرے ٹیسٹ کے لیے چٹگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم جائیں گی۔

ہندوستانی خواتین ٹیم اپنا پہلا میچ 4 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 7:30 بجے شروع ہوگا۔

اطلاعات کے مطابق راشد  خان کے ساتھ ان کے تین بھائیوں نے بھی شادی کر لی ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راشد  خان نے رشتہ داروں میں ہی  شادی کی۔ دیکھا جائے تو انہوں نے شادی کرنے کے ساتھ ہی ایک بہت اہم وعدہ توڑ دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی حالت بے حد خراب ہے۔ اس نے ابھی تک خاتون کھلاڑیوں کو گزشتہ چار ماہ کی تنخواہ نہیں دی ہے۔

موجودہ ڈبلیو ٹی سی سائیکل میں 26 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور پہلی دو پوزیشنز کی دوڑ بہت دلچسپ ہوتی جا رہی ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ اس وقت تمام ٹیمیں کس پوزیشن میں ہیں۔

پاکستانی کھلاڑی عثمان قادر نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ عثمان قادر پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کھیل چکے ہیں، حالانکہ انہیں ٹیسٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔ عثمان قادر سابق پاکستانی اسپنر عبدالقادر کے بیٹے ہیں۔

سرفراز خان نے ایک بار پھر ٹیم انڈیا میں اپنی جگہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو اگلی ٹیسٹ سیریز نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے گھر میں کھیلنی ہے۔ ایسے میں سرفراز خان کا ایک بار پھر ٹیم میں انتخاب ہونا یقینی سمجھا جا رہا ہے اور اگر وہ یہاں بھی اس فارم کو ثابت کر دیتے ہیں تو ان کا آسٹریلیا جانا یقینی ہو جائے گا۔

کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے کہا کہ ہم شمسی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور ان کی بین الاقوامی پرفارمنس اور ان کی ڈومیسٹک ٹیم ٹائٹنز کے ذریعے جنوبی افریقی کرکٹ کے لیے ان کی مسلسل لگن پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔‘‘