مختصر خبریں

مرکز نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی

بھارت ایکسپریس /مرکزی حکومت نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی ہے۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب کے جن  لیڈروں کو سیکورٹی دی گئی ہے ان میں سابق وزراء بلبیر سنگھ سدھو، گرپریت سنگھ کانگر کے علاوہ سابق ایم ایل اے جگدیپ سنگھ نکئی کے علاوہ امرجیت سنگھ ٹکا بھی شامل ہیں۔

Bharat Express

Recent Posts

Water crisis in Delhi or the tanker business? دہلی میں پانی کا بحران یا ٹینکروں کا کاروبار؟ بھارت ایکسپریس کی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

کیشوپور، جنک پوری، روہنی، سونیا وہار اور منگول پوری سمیت کئی علاقوں میں خفیہ کیمرے…

11 hours ago