مختصر خبریں

شردھا قتل کیس: آفتاب نے لاش کو کاٹنے کے لیے تیز دھار ہتھیاروں کا کیا استعمال

بھارت ایکسپریس /شردھا قتل کیس میں ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ لاش کو کاٹنے کے لیے تیز دھار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ دہلی پولیس کی سخت پوچھ گچھ میں آفتاب نے اب سچ بولنا شروع کر دیا ہے۔ آفتاب کے گھر سے کئی اہم سراغ ملے ہیں۔ آفتاب کے کہنے پر گھر سے اسلحہ نما چیز ملی ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ آیا اس کا استعمال لاش کے ٹکڑے کرنے کے لیے بھی کیا گیا تھا۔

Bharat Express

Recent Posts

Kashi Tamil Sangamam 5.0: کاشی تمل سنگمم 5.0 کے تحت فوٹوگرافی مقابلے اور بھجن شام کا انعقاد، کاشی اور تمل ناڈو کے مشترکہ ثقافتی ورثے کی عکاسی

بنارس ہندو یونیورسٹی کے طلبا نے تاریخی کاماکوٹیشور مندر کے فن تعمیر کو کیمرے میں…

11 minutes ago

PM Modi Shared Nirmala Sitharaman’s Article: وزیر اعظم نریندر مودی نے بتایا کیسے غربت کے خلاف بھارت کی لڑائی بدل رہی ہے کروڑوں لوگوں کی زندگی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا ایک مضمون…

16 minutes ago

مغربی بنگال کا بھی تبدیل ہوگا نام، وزیراعلیٰ نے کردیا بڑا اعلان، شوبھیندو حکومت اسمبلی میں پیش کرے گی تجویز

دراصل مغربی بنگال کو انگریزی میں West Bengal لکھا جاتا ہے، جس کی شروعات انگریزی…

27 minutes ago

Nirmala Sitharaman On Poverty Alleviation India: وزیر اعظم مودی کے کس منتر سے 50 کروڑ لوگ غربت سے باہر نکلے؟ نرملا سیتارمن نے بتائی پوری تفصیل

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لنکڈ اِن پر شائع اپنے تفصیلی مضمون میں کہا…

34 minutes ago

PM Modi announces IIT offshore campus in Nepal: نیپال میں آئی آئی ٹی کا آف شور کیمپس، اسٹارٹ اَپ انکیوبیٹر اور انوویشن ہب قائم کرے گا ہندوستان: وزیراعظم مودی

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر زور۔ نیپالی نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور تعلیمی و…

38 minutes ago