مختصر خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے اروناچل پردیش کے پہلے گرین فیلڈ ہوائی اڈے ڈونی پولو کا افتتاح

نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو اروناچل پردیش کے پہلے گرین فیلڈ ہوائی اڈے ڈونی پولو کا افتتاح کریں گے۔ حکام نے بتایا کہ ڈونی پولو ہوائی اڈہ ہولونگی میں واقع ہے اور اس کےشروع ہونے  کے بعد رابطے، تجارت اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔ ریاست کے شہری ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے بتایا کہ مودی ہفتہ کی صبح 9.30 بجے گرین فیلڈ ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے اس کے بعد  اتر پردیش اور گجرات کے وارانسی کے لیے روانہ ہوں گے۔

Bharat Express

Recent Posts

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، ریاض میں سرمایہ کاری کانفرنس ہائبرڈ فارمیٹ میں منعقد کرنے کا منصوبہ

سعودی حکومت کے میڈیا دفتر نے اس معاملے پر تبصرے کی درخواست کا فوری جواب…

1 minute ago