رابرٹس گنج
سون بھدرا، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): سون بھدرا کے رابرٹس گنج کوتوالی علاقے کے کسمہا گاؤں میں جمعہ کی شام کنویں میں گرنے سے دو حقیقی بہنوں کی موت ہو گئی۔ دونوں کنویں کے قریب کھیل رہیں تھی کہ دونوں کے پاؤں پھسلے اور کنویں میں گر گئیں۔ کوتوالی انچارج بالمکند مشرا نے بتایا کہ 12 دن پہلے لووا چروئی گاؤں کے آٹھ مزدور اپنے کنبہ کے ساتھ کسمہا گاؤں میں دھان کاٹنے آئے تھے، جن میں سے ایک کنبہ گھر لوٹ گیا تھا جبکہ سات خاندانی مزدور جمعہ کی دوپہر دھان کاٹ رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اس دوران مزدور راماشنکر کی دو معصوم بیٹیاں سیما (11) اور سشما (6) قریبی کنویں کے پاس کھیل رہی تھیں۔ کھیلتے ہوئے وہ دونوں کنویں کے قریب گئیں اور پھسل کر کنویں میں ڈوب گئیں۔
سعودی حکومت کے میڈیا دفتر نے اس معاملے پر تبصرے کی درخواست کا فوری جواب…
موڈیز کے تخمینے میں امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے اثرات…
ویٹیکن کے مطابق، 71 سالہ پوپ تقریباً تین گھنٹے آپریشن تھیٹر میں رہے، جبکہ سرجری…
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش اور راس…
مارکو روبیو کا دورۂ ہندوستان 18 اکتوبر کی مقررہ مدت کے چند روز بعد ہو…
بہار کے ضلع ویشالی میں راگھوپور کے قریب کشتی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔…