Bharat Express

علاقائی

آربی آئی کی فی الحال کئے گئے اعلان کے مطابق 2000 روپے کے نوٹ کو 23 مئی سے ہفتہ 30 ستمبر 2023 تک بینک اکاؤنٹ میں جمع کرواسکتے ہیں۔

جیل حکام نے کہا تھا کہ جین نے جیل کلینک کے اندر ایک ماہر نفسیات سے مشورہ کیا۔ جس نے ستیندرجین لوگوں کے آس پاس رہنے اور لوگوں کے ساتھ سماجی طور پر بات چیت کرنے کا مشورہ دیا

BBC documentary: گجرات کے ایک این جی او کی طرف سے یہ عرضی داخل کی گی ہے۔ عدالت مین پیش ہوئے سینئر وکیل ہریش سالوے نے کہا کہ ڈاکیومنٹری نے ہندوستان اورعدلیہ سمیت پورے سسٹم کو بدنام کیا ہے۔

سال 2023 شروع ہونے سے پہلے  بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواتھا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جنوری 2023 سے 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا

چین نے کشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کی مخالفت کی ہے جب کہ سعودی عرب نے اس تقریب میں شرکت نہیں کی۔ ایسا لگتا ہے کہ ترکی نے سری نگر اجلاس سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

برج بھوشن سنگھ نے کہا میں اب بھی اپنے قول پر قائم ہوں اور ہم وطنوں سے ہمیشہ ثابت قدم رہنے کا وعدہ کرتا ہوں۔ رگھوکول کی روایت ہمیشہ سے رہی ہے، زندگی چل سکتی ہے لیکن وعدہ نہیں جا سکتا۔ جئے شری رام

کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ نے مزید کہا کہ 'ہندوستانی ثقافت میں ہم بزرگوں کے پاؤں چھوتے ہیں، پاؤں چھونا احترام کی بات ہے

مولانا ارشد مدنی نے کہا تھا کہ جو لوگ ملک کو ہندو راشٹر بنانے کی بات کر رہے ہیں وہ سب غدار ہیں۔ مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ اگر ہندو ملک بنانے کی بات کرنے والے غدار نہیں تو مسلم ملک کا مطالبہ کرنے والے بھی غدار نہیں ہیں

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں اگلے تین دنوں تک گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے

انڈر پاس میں پانی کی سطح کا احساس کیے بغیر کار ڈرائیور نے آگے بڑھنے کی کوشش کی لیکن درمیان میں گاڑی تقریباً ڈوب گئی۔ جلدی میں گاڑی میں بیٹھے لوگ خود کو بچانے کے لیے باہر نکل آئے۔