Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

دہلی میں 6 اور 9 مارچ کے درمیان صبح اور شام کو دھند پڑ سکتی ہے۔ 8 اور 9 مارچ کو ابر آلود موسم کے ساتھ بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ 10 مارچ تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 34 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے

اترپردیش کے مقبول لیڈر ڈاکٹر راجیشورسنگھ نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے لکھنو میں انسل پروجیکٹس کے گھرخریداروں کی شکایتوں پرجانچ کرنے اور ذمہ دار افسران پرکارروائی کی اپیل کی۔

دہلی ہائی کورٹ نے بغیراجازت کے کیمپس میں احتجاج کررہے کئی طلبا کی معطلی پر روک لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 4 طلبا کی عرضی پر سماعت کے بعد آیا ہے۔

اے ڈی ایم مایاشنکریادو نے اپنے خطاب میں تعلیم وتحقیق کے شعبے کی نمایاں ہستیوں کونوازے جانے کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کی تحریک ملتی ہے۔

سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے اورنگ زیب پراپنے رخ کے بعد ہنگامہ آرائی کی وضاحت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے الفاظ کو توڑمروڑکردکھایا گیا ہے۔ اورنگ زیب کے بارے میں میں نے وہی کہا ہے، جو مؤرخین نے لکھا ہے۔

طلبا کے لیے زیادہ مانگ اور ابھرتے ہوئے علاقوں میں مواقع سے فائدہ اٹھانے کا سب سے معقول راستہ اپنے باقاعدہ ڈگری پروگراموں کے حصے کے طور پر مہارت پر مبنی کورسز میں کریڈٹ حاصل کرنا ہے

ریلوے حکام کے مطابق ہندوستانی ریلوے اس مالی سال تک براڈ گیج راستوں پر 100 فیصد برقی کاری کا ہدف حاصل کر لے گی۔ 2025-2026 تک، 95فیصد ٹرینیں بجلی سے چلیں گی

جوشی نے کہا، "ٹیرف کے اقدامات سے پیدا ہونے والے خطرات کی پیچیدگی - جو پہلے ہی شروع ہو چکی ہے اور آنے والے مہینوں میں اس طرح کے مزید اقدامات کیے جانے کا امکان ہے

ہندوستان میں خوردہ بازار 2024 میں 82 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچنے کی امید ہے۔ یہ 2014 میں 35 لاکھ کروڑ روپے تھا۔

گودام اور لاجسٹکس کا شعبہ ہندوستان کے جی ڈی پی میں 13-14 فیصد کا حصہ ڈالتا ہے اور ملک کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کے ساتھ رفتار برقرار رکھنے کے لیے پھیل رہا ہے۔